احکام
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (لفظاً) مضبوط کرنا، (تعمیرات) وہ ستون وغیرہ جو عمارت کے کسی حصے کو مستحکم اور مضبوط کرنے کے لیے بنایا جائے۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - (لفظاً) مضبوط کرنا، (تعمیرات) وہ ستون وغیرہ جو عمارت کے کسی حصے کو مستحکم اور مضبوط کرنے کے لیے بنایا جائے۔ احکام درمیانی احکام عشرہ