اخاہ
قسم کلام: حرف فجائیہ
معنی
١ - کسی غیر متوقع امر پر حیرت یا مسرت کے اظہار کے لیے مستعمل؛ گاہے، تنزیہ۔
اشتقاق
معانی حرف فجائیہ ١ - کسی غیر متوقع امر پر حیرت یا مسرت کے اظہار کے لیے مستعمل؛ گاہے، تنزیہ۔