اخبارچی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - اخبار سے تعلق رکھنے والا نمایندہ، کالم نویس، ایڈیٹر وغیرہ، (بیشتر طنزیہ) "انگریزی خبر والے اخبارچی! مجھ سے کیا مانگتا ہے۔"      ( ١٩١٤ء، سی پارۂ دل، ١١٥ )

اشتقاق

عربی زبان کے لفظ 'اخبار' کے ساتھ ترکی زبان سے لاحقۂ فاعلی 'چی' لگایا گیا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر