اختتامی

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - اختتام سے منسوب۔      "چونکہ وہ ویدوں کے اختتامی حصے ہیں اس لیے ان کے ویدک نام قایم رہے۔"     رجوع کریں:   ( ١٩٤٥ء، تاریخ ہندی فلسفہ، ٤٥:١ )

اشتقاق

ختم  اِخْتِتام  اِخْتِتامی

مثالیں

اصل لفظ: ختم