اختتامیہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اختتام سے منسوب : آخری، موضوع بحث سے متعلق وہ کلمات جو کسی تقریر یا تحریر وغیرہ کے خاتمے میں ہوں، جیسے : اختتامیہ تقریر، کتاب کا اختتامیہ۔      رجوع کریں: ٢ - وہ لاحقہ جو کسی نحوی رشتے کا مظہر ہو۔ "وہ اختتامیے جو آج افعال کے اجزاے لا ینحل ہیں اصلاً مستقل لفظ تھے۔"      ( ١٩٦٤ء، زبان کا مطالعہ، ٥٣ )

اشتقاق

ختم  اِخْتِتامی  اِخْتِتامِیَہ

مثالیں

٢ - وہ لاحقہ جو کسی نحوی رشتے کا مظہر ہو۔ "وہ اختتامیے جو آج افعال کے اجزاے لا ینحل ہیں اصلاً مستقل لفظ تھے۔"      ( ١٩٦٤ء، زبان کا مطالعہ، ٥٣ )

اصل لفظ: ختم
جنس: مذکر