اختیار

قسم کلام: اسم

معنی

١ - چھا نٹنا ۔ پسند کرنا ٢ - قبول ۔ منظور

اشتقاق

معانی اسم ( مذکر ) ١ - چھا نٹنا ۔ پسند کرنا ٢ - قبول ۔ منظور ٣ - اجازت۔ روا۔ جائز ٤ - قابو ۔ قدرت ۔ قبضہ ٥ - حکومت ۔ مداخلت ٦ - کسی معاملہ پر پورا اختیار ٧ - اپنے ارادے سے کام کرنے کی قدرت ٨ - حق منصب ۔ جمع ؛ اختیارات

جنس: مذکر