اخشم

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ مریض جو کسی چیز کی بوباس محسوس نہ کر سکے، جس کی قوت شامہ جاتی رہے، جسے خوشبو، بدبو کی تمیز نہ ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ مریض جو کسی چیز کی بوباس محسوس نہ کر سکے، جس کی قوت شامہ جاتی رہے، جسے خوشبو، بدبو کی تمیز نہ ہو۔