اخضری
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - اخضر کی طرف منسوب۔ ہر برگ اخضری سے عیاں جلوہ حسن گل ہائے احمری کا حسینی ہے پیرہن رجوع کریں: ( ١٩١٢ء، شمیم، بیاض (ق)، ١٣ )
اشتقاق
عربی زبان کے لفظ 'اَخْضَر' کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی ہے۔ ١٦٧٨ء کو غواصی کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔
اصل لفظ: خضر