اخلاقیات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اخلاق سے منسوب امور و مسائل۔      "آپ مہربانی فرما کر اخلاقیات کو لیجیے اور تربیت پر نفسی حیثیت سے نظر ڈالیے۔"     رجوع کریں:   ( ١٩٢٠ء، مکاتیب مہدی، ٩٤ )

اشتقاق

خلق  اَخْلاقی  اَخْلاقِیات

مثالیں

١ - اخلاق سے منسوب امور و مسائل۔      "آپ مہربانی فرما کر اخلاقیات کو لیجیے اور تربیت پر نفسی حیثیت سے نظر ڈالیے۔"     رجوع کریں:   ( ١٩٢٠ء، مکاتیب مہدی، ٩٤ )

اصل لفظ: خلق
جنس: مؤنث