اخلاقیاتی
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - اخلاقیات کی طرف منسوب۔ "فکر کے انتہائی مسائل سے اخلاقیاتی مباحث پیدا ہوتے ہیں۔" ( ١٩٣٥ء، علم الخلاق، ٣ )
اشتقاق
خلق اَخلاقِیات اَخْلاقِیاتی
مثالیں

اصل لفظ: خلق