اخیاف
قسم کلام: اسم جمع
معنی
١ - وہ بہن بھائی جن کی ماں ایک اور باپ مختلف ہوں۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم جمع ١ - وہ بہن بھائی جن کی ماں ایک اور باپ مختلف ہوں۔ Brothers who are sons or sisters who are daughters of one mother but of different fathers.