اخیردان

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بیاہی بیٹی کے کفن و دفن کا خرچ جو اس کے والدین یا بھائی (سگے یا سوتیلے) کے ذمے ہوتا ہے۔ (رسوم دہلی، 112)

اشتقاق

عربی زبان کے لفظ 'اَخِیْر' کے ساتھ ہندی زبان سے 'دان' بمعنی 'جَہیز' لگایا گیا ہے۔

جنس: مذکر