اخیل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (حیوانیات) ایک سیاہ رنگ کا پرند جس کے پروں پر سبز و سرخ و سیاہ و سفید رنگ کے تل ہوتے ہیں، مرد، لٹورا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (حیوانیات) ایک سیاہ رنگ کا پرند جس کے پروں پر سبز و سرخ و سیاہ و سفید رنگ کے تل ہوتے ہیں، مرد، لٹورا۔