ادائی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - ادا کا اسم کیفیت       حق ہے امت پہ بڑا عزت پیغمبر کا وقت اس حق کی ادائی کا یہی ہے بخدا     رجوع کریں:  اَدا ( ١٩٤٢ء، آرزو، خمسۂ متحیرہ، ٤٧ )

اشتقاق

عربی زبان کے لفظ 'اداء' کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگایا گیا ہے۔

اصل لفظ: ادی
جنس: مؤنث