ادابندی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - رقم قرضہ کو مقرر اوقات پر ٹکڑے ٹکڑے کر کے ادا کرنا، قسط بندی۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - رقم قرضہ کو مقرر اوقات پر ٹکڑے ٹکڑے کر کے ادا کرنا، قسط بندی۔ fixing a period for the performance of a contract or for the payment of a debt; liquidation of a debt by instalments.