ادخالی
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - اندر سے تعلق رکھنے والا، اندرونی، داخلی۔ "دو جہازوں میں سلسلہ پیام رسانی قائم کرنے کے لیے ایک ادخالی طریقہ تجویزا۔" ( ١٩١١ء، برقابی، ١٠ )
اشتقاق
عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ لفظ 'ادخال' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ نسبت مستعمل ہے۔ اردو میں ١٩١١ء کو "برقابی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں

اصل لفظ: دخل