ادعام
قسم کلام: اسم
معنی
١ - شامل کر دینا۔ ملا دینا ٢ - ایک جنس کے دو حرفوں کو آپس میں ملا دینا
اشتقاق
معانی اسم ( مذکر ) ١ - شامل کر دینا۔ ملا دینا ٢ - ایک جنس کے دو حرفوں کو آپس میں ملا دینا ٣ - ادب میں ایک صنف کا نام
جنس: مذکر