ادقچہ

قسم کلام: اسم

معنی

١ - کار چوبی سفید حاشیے کی چادر جو بطور آرائش توشک کے نیچے بچھائی جاتی ہے اور یس کے حاشیئےدارکنارے باہر لٹکتے رہتے ہیں

اشتقاق

معانی اسم ( مذکر ) ١ - کار چوبی سفید حاشیے کی چادر جو بطور آرائش توشک کے نیچے بچھائی جاتی ہے اور یس کے حاشیئےدارکنارے باہر لٹکتے رہتے ہیں

جنس: مذکر