ادھا

قسم کلام: صفت

معنی

١ - غیر معینہ مقدار کا ٢ - لڑکوں میں کھیل کے وقت ایک قسم کی شرط جس میں وہ باہمی اِقرار کرتے ہیں کہ جب ایک دوسرے کو کوئی چیز کھاتے دیکھیں گے تو آدھی بانٹ لیں گے ١ - شراب کی آدھی بوتل

اشتقاق

معانی صفت صفت ١ - غیر معینہ مقدار کا ٢ - لڑکوں میں کھیل کے وقت ایک قسم کی شرط جس میں وہ باہمی اِقرار کرتے ہیں کہ جب ایک دوسرے کو کوئی چیز کھاتے دیکھیں گے تو آدھی بانٹ لیں گے اسم ( مذکر ) اسم ( مذکر ) ١ - شراب کی آدھی بوتل