ادھواڑ
قسم کلام: اسم
معنی
١ - بیچوں بیچ جہاں سے کوئی چیز آدھوں آدھ ہو۔ درمیان ۔ اوسط، نصفا۔ نصف ٢ - ٹوٹا چاول
اشتقاق
معانی اسم ( مؤنث ) ١ - بیچوں بیچ جہاں سے کوئی چیز آدھوں آدھ ہو۔ درمیان ۔ اوسط، نصفا۔ نصف ٢ - ٹوٹا چاول
جنس: مؤنث