ادھورا
معنی
١ - آدھا، نصف۔ یہ ہوش کب محو دید کو تھا کہ کیا تقاضا ہے شوق دل کا گنہ کیا ہے مگر ادھورا، بھرا تو ہے جام پی نہیں ہے ( ١٩٥١ء، آرزو، ساز حیات، ٥٠ ) ٢ - ناتمام، نامکمل، ناقص، جو ابھی پایہ تکمیل کو نہ پہنچا ہو۔ "اس نے جو کام کیا تھا ادھورا رہ گیا۔" ( ١٩٣٥ء، چند ہم عصر، ٢٣٩ ) ٣ - کمتر، پست درجے کا۔ شکر کا جن کے حلوا ہوا وہ تو پورے ہیں گٹر کا ہوا جن سے وہ ان سے ادھورے ہیں ( ١٨٣٠ء، نظیر، گلزار نظیر، ٢٩ ) ٤ - خام کار، ناتجربہ کار، ناواقف۔ "یورپ کی بہت سی زبانیں . اگر ہم ان کو حاصل بھی کریں تو ضرور ہم ان میں ادھورے رہیں گے۔" ( ١٨٨٤ء، مکمل مجموعۂ لیکچرز و اسپیچز، سرسید، ٢٥٤ )
اشتقاق
معانی مترادفات مرکبات انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ( مذکر - واحد ) جنسِ مخالف : اَدُھوری [اَدُھو + ری] واحد غیر ندائی : اَدُھورے [اَدُھو + رے] جمع : اَدُھورے [اَدُھو + رے] جمع غیر ندائی : اَدُھوروں [اَدُھو + روں (و مجہول)] ١ - آدھا، نصف۔ یہ ہوش کب محو دید کو تھا کہ کیا تقاضا ہے شوق دل کا گنہ کیا ہے مگر ادھورا، بھرا تو ہے جام پی نہیں ہے ( ١٩٥١ء، آرزو، ساز حیات، ٥٠ ) ٢ - ناتمام، نامکمل، ناقص، جو ابھی پایہ تکمیل کو نہ پہنچا ہو۔ "اس نے جو کام کیا تھا ادھورا رہ گیا۔" ( ١٩٣٥ء، چند ہم عصر، ٢٣٩ ) ٣ - کمتر، پست درجے کا۔ شکر کا جن کے حلوا ہوا وہ تو پورے ہیں گٹر کا ہوا جن سے وہ ان سے ادھورے ہیں ( ١٨٣٠ء، نظیر، گلزار نظیر، ٢٩ ) ٤ - خام کار، ناتجربہ کار، ناواقف۔ "یورپ کی بہت سی زبانیں . اگر ہم ان کو حاصل بھی کریں تو ضرور ہم ان میں ادھورے رہیں گے۔" ( ١٨٨٤ء، مکمل مجموعۂ لیکچرز و اسپیچز، سرسید، ٢٥٤ ) ناقص (عربی) ادھورا پن (سنسکرت) ادھورا سدھورا (سنسکرت) half-formed; half-done half-ready or completed; unfinished incomplete; immature (as a foetus); weak feeble; in capable
مثالیں
٢ - ناتمام، نامکمل، ناقص، جو ابھی پایہ تکمیل کو نہ پہنچا ہو۔ "اس نے جو کام کیا تھا ادھورا رہ گیا۔" ( ١٩٣٥ء، چند ہم عصر، ٢٣٩ ) ٤ - خام کار، ناتجربہ کار، ناواقف۔ "یورپ کی بہت سی زبانیں . اگر ہم ان کو حاصل بھی کریں تو ضرور ہم ان میں ادھورے رہیں گے۔" ( ١٨٨٤ء، مکمل مجموعۂ لیکچرز و اسپیچز، سرسید، ٢٥٤ )