ادھی

قسم کلام: اسم

معنی

١ - دمڑی کا نصف پیسے کا آٹھواں حصہ ٢ - ایک قسم کانہایت نفیس باریک اور سوتی کپڑا

اشتقاق

معانی اسم ( مؤنث ) ١ - دمڑی کا نصف پیسے کا آٹھواں حصہ ٢ - ایک قسم کانہایت نفیس باریک اور سوتی کپڑا

جنس: مؤنث