ادھیار
قسم کلام: اسم
معنی
١ - کسی جائداد میں آدھا حصہ ٢ - آدھے کا مالک۔ وہ زمیندار یا کاشت کار جو گاوں یا زمین میں آدھے کا مالک ہو
اشتقاق
معانی اسم ( مذکر ) ١ - کسی جائداد میں آدھا حصہ ٢ - آدھے کا مالک۔ وہ زمیندار یا کاشت کار جو گاوں یا زمین میں آدھے کا مالک ہو
جنس: مذکر