اذدہا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بڑا اور موٹا سانپ جو شکار کو اپنی لپیٹ میں دبا کر کچل دیتا اور سالم نگل جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بڑا اور موٹا سانپ جو شکار کو اپنی لپیٹ میں دبا کر کچل دیتا اور سالم نگل جاتا ہے۔