اذلاق

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (لفظاً) پھسلنا، پھسلانا، (تجوید) حروف کا ہونٹوں یا دانتوں کے کناروں سے پھسل کر بسہولت ادا ہونا (ایسے حروف ب، ر، ف، ل، م، ن ہیں)۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (لفظاً) پھسلنا، پھسلانا، (تجوید) حروف کا ہونٹوں یا دانتوں کے کناروں سے پھسل کر بسہولت ادا ہونا (ایسے حروف ب، ر، ف، ل، م، ن ہیں)۔