ارئی
قسم کلام: اسم
معنی
١ - بیل ہانکنے کی ایک چھڑی جس کے سِرے پر لوہے کی نکیلی کیل لگی ہوتی ہے
اشتقاق
معانی اسم ( مؤنث ) ١ - بیل ہانکنے کی ایک چھڑی جس کے سِرے پر لوہے کی نکیلی کیل لگی ہوتی ہے
جنس: مؤنث