ارابہ
قسم کلام: اسم
معنی
١ - بیل گاڑی ۔ چھکڑا۔ سامان لادنے کی گاڑی ٢ - وہ گاڑی جس پر توپ کا سامان گولہ بارود وغیرہ لادتے ہیں
اشتقاق
معانی اسم ( مؤنث ) ١ - بیل گاڑی ۔ چھکڑا۔ سامان لادنے کی گاڑی ٢ - وہ گاڑی جس پر توپ کا سامان گولہ بارود وغیرہ لادتے ہیں
جنس: مؤنث