ارادی
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - ارادے سے متعلق : وہ کام جو اپنی خواہش یا نیت و قصد سے ہو، اختیاری، اتفاقی یا اضطراری کی ضد۔ "بعض ان میں سے ارادی ہیں بعض غیر ارادی۔" ( ١٩٣٢ء، عصائے پیری، ٨٠ )
اشتقاق
عربی زبان کے لفظ 'اِرادَہ' سے "ہائے زاید" حذف کر کے فارسی قاعدے کے تحت 'ی' بطور لاحقہ نسبت لگائی گئی ہے۔ ١٩٣٢ء کو "عصائے پیری" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں

اصل لفظ: رود