اراروٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ساگودانے کی قسم سے ایک سفید دانے دار سفوف جو ایک درخت کی جڑ سے بنایا جاتا ہے اور لطیف و زود ہضم غذا ہے (کھیر کے علاوہ اس کی یہی وغیرہ بھی پکائی جاتی ہے)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ساگودانے کی قسم سے ایک سفید دانے دار سفوف جو ایک درخت کی جڑ سے بنایا جاتا ہے اور لطیف و زود ہضم غذا ہے (کھیر کے علاوہ اس کی یہی وغیرہ بھی پکائی جاتی ہے)۔