ارب

قسم کلام: صفت عددی

معنی

١ - سو کروڑ "جس کی جمع نو ارب چوبیس کروڑ ساٹھ لاکھ سولہ ہزار بیاسی دام ہے۔"      ( ١٨٧٣ء، مطلع العجائب (ترجمہ)، ٣٠٠ )

اشتقاق

سنسکرت زبان میں اسم جامد 'اَرْبُد' بمعنی دس کروڑ استعمال ہوتا ہے، جس سے یہ ماخوذ ہے۔ اردو میں ١٧٦٩ء کو "آخرگشت" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - سو کروڑ "جس کی جمع نو ارب چوبیس کروڑ ساٹھ لاکھ سولہ ہزار بیاسی دام ہے۔"      ( ١٨٧٣ء، مطلع العجائب (ترجمہ)، ٣٠٠ )

اصل لفظ: اَرْبُد