ارباب
قسم کلام: اسم
معنی
١ - رب کی جمع ۔ صاحب ۔ خداوند۔ مالک ۔ والی ٢ - پالنے والا
اشتقاق
معانی اسم ( مذکر ) ١ - رب کی جمع ۔ صاحب ۔ خداوند۔ مالک ۔ والی ٢ - پالنے والا
جنس: مذکر