اربل
قسم کلام: اسم
معنی
١ - گھوڑے کے کان کی جڑ میں ایک بھونری ۔ ایک ہو تو منحوس سمجھا جاتا ہے دو ہوں تو مبارک
اشتقاق
معانی اسم ( مؤنث ) ١ - گھوڑے کے کان کی جڑ میں ایک بھونری ۔ ایک ہو تو منحوس سمجھا جاتا ہے دو ہوں تو مبارک
جنس: مؤنث