ارتعاشی
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - ارتعاش سے منسوب۔ "ہاتھوں میں کچھ ایسی ارتعاشی کیفیت پیدا ہوئی کہ چائے کی پیالی ہمارے ہاتھ سے چھوٹ پڑی۔" رجوع کریں: ( ١٩٣٧ء، دنیائے تبسم، ١٧٦ )
اشتقاق
رعش اِرْتِعاش اِرْتِعاشی
مثالیں

اصل لفظ: رعش