ارتفاعی

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - ارتفاع سے منسوب اور اس سے متعلق۔      "ہمالیہ کے جنگلی خطے کے بعض حصے اس امر میں دلچسپ ہیں کہ ان میں درختوں کی ایک نمایاں ارتفاعی منطقیت . نظر آتی ہے۔"     رجوع کریں:   ( ١٩٤٣ء، مبادی نباتات، ٧١٠:٢ )

اشتقاق

رفع  اِرْتِفاع  اِرْتِفَاعی

مثالیں

اصل لفظ: رفع