ارتیابی
معنی
١ - ہر حقیقت کو شک کی نگاہ سے دیکھنے والا شخص۔ "میں اپنی جانب سے تو ایک ارتیابی کے حق کو تسلیم کرتا ہوں۔" ( ١٩٣٧ء، اصولِ نفسیات، ٤٠٢:١ ) ١ - ارتیاب سے منسوب، مشکوک۔ "دیگر تمام ارتیابی مفروضات . کی طرح یہ منطقی حیثیت سے معقول و مستحکم ہے۔" رجوع کریں: ( ١٩٦٣ء، تجزیہ نفس، ١٨٢ )
اشتقاق
ریب اِرْتِیاب اِرْتِیابی
مثالیں