ارث
قسم کلام: اسم
معنی
١ - میراث۔ ترکہ ۔ وہ مال جو کسی کے مرنے کے بعد اسکے وارث کو ملتا ہے
اشتقاق
معانی اسم ( مؤنث ) ١ - میراث۔ ترکہ ۔ وہ مال جو کسی کے مرنے کے بعد اسکے وارث کو ملتا ہے
جنس: مؤنث