ارجاء

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (کلام) فرقہ مرجیہ کا یہ عقیدہ کہ ایمان کے ہوتے کوئی گناہ موجب سزا نہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (کلام) فرقہ مرجیہ کا یہ عقیدہ کہ ایمان کے ہوتے کوئی گناہ موجب سزا نہیں۔