ارجل
قسم کلام: اسم
معنی
١ - بڑے پاوں کا آدمی ٢ - وہ گھوڑا جس کا ایک پاوں سفید ہو اور تین اور رنگ کے ہوںایسا گھوڑا منحوس خیال کیا جاتا ہے
اشتقاق
معانی اسم ( مذکر ) ١ - بڑے پاوں کا آدمی ٢ - وہ گھوڑا جس کا ایک پاوں سفید ہو اور تین اور رنگ کے ہوںایسا گھوڑا منحوس خیال کیا جاتا ہے
جنس: مذکر