اردابینگنی

قسم کلام: اسم

معنی

١ - دربادردی اور ہتھیار بند عورت جو شاہی حرم سراکے دروازے پر پہرہ دیتی تھی ۔ سپاہی عورت

اشتقاق

معانی اسم ( مؤنث ) ١ - دربادردی اور ہتھیار بند عورت جو شاہی حرم سراکے دروازے پر پہرہ دیتی تھی ۔ سپاہی عورت

جنس: مؤنث