اردادا

قسم کلام: اسم

معنی

١ - جوار اور گندم کا موٹا پِسا ہوا آٹا جو پانی میں گوند کر گھوڑے کو دیا جاتا ہے

اشتقاق

معانی اسم ( مذکر ) ١ - جوار اور گندم کا موٹا پِسا ہوا آٹا جو پانی میں گوند کر گھوڑے کو دیا جاتا ہے

جنس: مذکر