اردب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - 24 وزن کا ایک مصری پیمانہ (تقریباً 2 سیر 14 چھٹانک 4 تولے کے برابر)، صاع۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - 24 وزن کا ایک مصری پیمانہ (تقریباً 2 سیر 14 چھٹانک 4 تولے کے برابر)، صاع۔