اردل

قسم کلام: اسم

معنی

١ - وہ بھونری جوگھوڑے کے کان کی جڑ میں گردن کی طرف ہوتی ہے اور دونوں طرف مبارک اور ایک طرف بری خیال کی جاتی ہے

اشتقاق

معانی اسم ( مؤنث ) ١ - وہ بھونری جوگھوڑے کے کان کی جڑ میں گردن کی طرف ہوتی ہے اور دونوں طرف مبارک اور ایک طرف بری خیال کی جاتی ہے

جنس: مؤنث