ارز

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (لفظاً) چاول، (ب) دو یا چار رائی بھر وزن کا چاول جسے تولنے میں باٹ کی جگہ استعمال کیا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (لفظاً) چاول، (ب) دو یا چار رائی بھر وزن کا چاول جسے تولنے میں باٹ کی جگہ استعمال کیا جاتا ہے۔ Rice