ارزب
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کا سانپ جس کی بابت روایت ہے کہ چمٹ جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا سانپ جس کی بابت روایت ہے کہ چمٹ جاتا ہے۔