ارش

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ہاتھ کی درمیانی انگلی کے سرے سے کہونی تک کا فاصلہ، نیز بعضوں کے نزدیک دونوں ہاتھ دائیں بائیں پھیلانے پر ایک ہاتھ کی درمیانی انگلی کے سرے سے لے کر دوسرے ہاتھ کی درمیانی انگلی کے سرے تک کا فاصلہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ہاتھ کی درمیانی انگلی کے سرے سے کہونی تک کا فاصلہ، نیز بعضوں کے نزدیک دونوں ہاتھ دائیں بائیں پھیلانے پر ایک ہاتھ کی درمیانی انگلی کے سرے سے لے کر دوسرے ہاتھ کی درمیانی انگلی کے سرے تک کا فاصلہ۔