ارشاش
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - فوارے کی طرح پانی نکلنے کی کیفیت، پھوار برسنا، چھڑکاؤ۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - فوارے کی طرح پانی نکلنے کی کیفیت، پھوار برسنا، چھڑکاؤ۔