ارضی

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - اَرْض کی طرف منسوب۔      بنیادی نقشے پر ہی ارضی خطوط اور چنائی کے خطوط بنا دینے چاہئیں۔"     رجوع کریں:   ( ١٩٤٨ء، چنائی، ١٢ ) ٢ - [ مجازا ]  جسمانی، مادی، سفلی۔ "میری ارضی طبیعت اس کی سماوی علویت کی تاب نہ لا سکی۔"      ( ١٩١١ء، باقیات بجنوری، ٧ )

اشتقاق

عربی زبان کے لفظ 'ارض' کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت 'ی' بطور لاحقہ نسبت لگائی گئی ہے۔ ١٨٤٦ء کو "دیوان مہر" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

اصل لفظ: ارض