ارضیت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (لفظاً) زمیں سے وابستگی، جسمانیت، (مجازاً) انسان کی مادی خواہش اور سفلی جذبات، مثلاً وطن یا سرزمین سے انس، علاقائیت کا احساس وغیرہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (لفظاً) زمیں سے وابستگی، جسمانیت، (مجازاً) انسان کی مادی خواہش اور سفلی جذبات، مثلاً وطن یا سرزمین سے انس، علاقائیت کا احساس وغیرہ۔