ارل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - انگلستان میں تیسرے درجے کے امیر کا خطاب، نواب۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - انگلستان میں تیسرے درجے کے امیر کا خطاب، نواب۔