ارنا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جنگلی، صحرائی، جیسے : ارنا اپلا، ارنا روت۔ ١ - جنگلی بھینسا، قوی موٹا اور توانا بھینسا۔ "اس حصے کی 'وارنا' ایک خاص نوع ہے جو ہندوستان ہی کا باشندہ ہے۔"      ( ١٩٢٣ء، عالم حیوانی، ٣٠٤ )

اشتقاق

سنسکرت زبان میں 'ارٹ یک' بمعنی جنگلی استعمال ہوتا ہے یہ اسی لفظ سے ماخوذ ہے۔ اردو میں ١٦٥٧ء کو "گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - جنگلی بھینسا، قوی موٹا اور توانا بھینسا۔ "اس حصے کی 'وارنا' ایک خاص نوع ہے جو ہندوستان ہی کا باشندہ ہے۔"      ( ١٩٢٣ء، عالم حیوانی، ٣٠٤ )